ات کا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شدید، بہت زیادہ، (ترکیبات میں مستعمل)۔
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ'ات' کے ساتھ حرف اضافت 'کا' استعمال کی گئی ہے۔